جس کے ساتھ اکثریت ہوگی وہی وزیراعظم ہوگا، سراج الحق
سراج الحق نے کہا ہے کہ جس کے ساتھ اکثریت ہوگی وہی وزیراعظم ہوگا۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے بیان میں کہا کہ ملک میں اس وقت قومی ہم آہنگی کی ضرورت ہے، لوگ منتظر تھے کہ الیکشن کے بعد منظرنامہ بدلے گا۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کا اعتماد اس بار اور بھی کم ہوگیا، عوام کا بہت بڑا ووٹ آزاد امیدواروں کی جانب گیا،
