
ہمارے بغیر کوئی سیاسی پارٹی حکومت نہیں بناسکتی، فیصل کریم کنڈی
فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ ہمارے بغیر کوئی سیاسی پارٹی حکومت نہیں بناسکتی۔ پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے بول نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن میں بہت بہتر انداز میں پرفارم کیا، بلاول بھٹو کو وزیراعظم ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ کل پیپلزپارٹی کا سی ای سی اجلاس ہے اس میں بھی یہ تجویز رکھوں گا، بلاول وزیراعظم نہیں ہوتے تو اپوزیشن







