Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اعظم نذیر تارڑ

ن لیگ پنجاب میں مضبوط حکومت قائم کرےگی ،اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ن لیگ پنجاب میں مضبوط حکومت قائم کرے گی۔ مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اعظم نذیر تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ایم کیو ایم کا اجلاس جاری رہا جس میں نوازشریف کی سربراہی میں بات چیت ہوئی، انتخابی نتائج پر شکوک و شبہات پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ

Loading...