پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ایک اور بڑی وکٹ حاصل کرلی
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ایک اور بڑی وکٹ حاصل کرلی، لاہور سے نومنتخب رکن قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی لاہور کے جنرل سیکرٹری وسیم قادر مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے۔ وسیم قادر کی پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینیئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف سے ملاقات ہوئی، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنما ملک سیف الملوک کھوکھر بھی اس موقع پر
