Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
لاہور پولیس نے 2107 جرائم پیشہ گروہوں کا خاتمہ کر دیا، چار ہزار سے زائد گرفتاریاں

لاہور پولیس کی جانب سے ایسٹر کا سیکورٹی پلان تیار

لاہور پولیس کی جانب سے ایسٹر کا سیکورٹی پلان تیار کرلیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز سید علی ناصر رضوی نےکہا کہ مسیحی برادری کوایسٹرکے موقع پرمکمل تحفظ فراہم کیا جارہا ہے، مجموعی طور پر02ہزار سے زائد پولیس افسرا ن اورجوان حفاظت کیلئے تعینات کئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گرجا گھروں اور اہم مقامات کا سکیورٹی آڈٹ کیا جا چکا ہے، لاہور کے تمام622گرجا گھروں

Loading...