عازمین حج کی تربیتی ورکشاپس کا انعقاد کل 12 فروری سے ہوگا
وزارتِ مذہبی امور نے عازمینِ حج کی تربیت کا شیڈول جاری کردیا ہے،تربیتی پروگرام کا پہلا حصہ12 فروری سے شروع ہوگا۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق عازمین حج کے لیے تربیتی ورکشاپ کا شیڈول جوائنٹ سیکرٹری احمد ندیم، ڈی جی سید مشاہد، اور چیف ٹرینر ناصر عزیز نے تیار کیا ہے۔ ترجمان مذہبی امور کا کہنا ہے کہ عازمین حج کی تربیتی ورکشاپس کا انعقاد کل 12
