Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دعا ہے الیکشن کے بعد ملک ترقی کی جانب سفر شروع کرے گا، گوہر اعجاز

گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ دعا ہے الیکشن کے بعد ملک ترقی کی جانب سفر شروع کرے گا۔ نگران وفاقی وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے اسلام آباد میں کامن ویلتھ آبزرویشن کے سربراہ ڈاکٹر گڈلک جوناتھن کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں پر امن طریقے سے پولنگ کا عمل جاری ہے، الیکشن سے متعلق کوئی تشویشناک بات نہیں ہے، ملک میں پر امن

Loading...
Exit mobile version