Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

الیکشن 2024: بلاول بھٹو نے ووٹ کاسٹ کردیا

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے این اے 194 لاڑکانہ میں ووٹ کاسٹ کردیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عوام سےدرخواست ہے کہ نکلیں اور ووٹ کاسٹ کریں، ووٹ عوام کی طاقت ہے، موبائل سروس معطلی کی مذمت کرتا ہوں۔ بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ مطالبہ کرتا ہوں فوری طور پرموبائل فون سروس بحال

Loading...
Exit mobile version