الیکشن 2024: قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے ووٹ کاسٹ کر دیا
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف نے ووٹ کاسٹ کر دیا۔ مسلم لیگ کے قائد نواز شریف نے ووٹ کاسٹ کر دیا ہے، انہوں نے حلقے این اے 128 ماڈل ٹاؤن میں ووٹ کاسٹ کیا، نواز شریف کے ہمراہ مریم نواز بھی تھیں۔ اس موقع پر نواز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم قربانیاں دیکر یہاں تک پہنچے ہیں،
