جے یو آئی کی سیاست نظریاتی سیاست ہے، مولانا فضل الرحمان
امیر جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جے یو آئی کی سیاست نظریاتی سیاست ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں اپنے انتخابی حلقے میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی غیر ملکی ایجنڈے پر آئے تھے، پی ٹی آئی کی منافقت کو ہم جانتے ہیں ، ان کو پتہ نہیں سیاست کس
