Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عوام نے8 فروری کو تیر پر ٹھپہ لگا کر شیر کو بھگانا ہے، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو نے کہا ہےکہ عوام نے8 فروری کو تیر پر ٹھپہ لگا کر شیر کو بھگانا ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے لاڑکانہ میں پیپلزپارٹی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر میرے ووٹر سے چھیڑ چھاڑ کی تو بانی پی ٹی آئی کو بھول جائیں گے، جانتا ہوں گڑبڑ کرنے والےکون اور کہاں بیٹھے ہیں، لیول پلیئنگ فیلڈ ملتی ہے تو لاہور کی سیٹ

Loading...
Exit mobile version