Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کشمیر کے حق کیلئے سفارتی اور سیاسی کوششیں جاری رہےگی ،نگراں وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کشمیر کے حق کیلئے سفارتی اور سیاسی کوششیں جاری رہےگی۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہر سال 5 فروری کو پاکستان کی حکومت اور عوام یوم یکجہتی کشمیر مناتے ہیں، یہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ

Loading...
Exit mobile version