
پشاور ؛ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
پشاور کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ کچھ اضلاع میں ژالہ باری اور پہاڑوں پر برفباری کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش پشاور میں 24







