Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شفاف ،آزادانہ، منصفانہ اور پرامن انتخابات کا انعقاد کرنا ہماری ذمہ داری ہے، نگراں وزیراعلیٰ سندھ

نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ شفاف ،آزادانہ، منصفانہ اور پرامن انتخابات کا انعقاد کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی زیر صدارت عام انتخابات کی تیاریوں سے متعلق حیدرآباد ڈویژن کا اہم اجلاس ہوا جس میں چیف سیکریٹری ڈاکٹر فخر عالم، آئی جی پولیس رفعت مختار، کمشنر حیدرآباد خالد حيدر شاہ ، ڈی آئی جی حیدرآباد طارق دھاریجو اور دیگر

Loading...
Exit mobile version