
کراچی میں پتنگ اڑانے پر پابندی عائد
پتنگ کی ڈور سے پیش آنے والے نقصانات کے پیش نظر کراچی میں پتنگ اڑانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ کمشنرکراچی نے شہر میں پتنگ اڑانے پر پابندی عائد کردی، دفعہ 144 کے تحت پتنگ بنانے اور فروخت کرنے پر بھی پابندی عائد ہوگی۔ کمشنر کراچی کا کہنا ہے کہ شہریوں کو پتنگ کی ڈور سے پیش آنے والے نقصانات کے بعد کراچی انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے،







