Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے قریب دھماکہ

کراچی میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے قریب دھماکہ ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ دھماکہ الیکشن کمیشن سندھ کی دیوار کے ساتھ ہوا جس کے بعد پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ دھماکے کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی جائے وقوعہ پر طلب کر لیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن آفس کے باہر ایس ایس پی ساؤتھ ساجد سدوزئی نے

Loading...