
پیپلزپارٹی حیدرآباد سے تمام نشستیں جیت جاٸے گی، شرجیل انعام میمن
شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی عام انتخابات میں حیدرآباد سے تمام نشستیں جیت جاٸے گی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے جام خان شورو میں جلے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت پوری دنیا بلاول بھٹو زرداری کے انتخابی مہم کی تعریف کررہی ہے، پیپلزپارٹی سندھ سے کلین سوٸپ کرے گی جبکہ 8 فروری کو پیپلزپارٹی لیڈنگ پارٹی ہوگی۔ انہوں نے







