Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
صدر مملکت

حکومتی مالی انتظام کے نظام کو مستحکم کرنے میں آڈیٹر جنرل کا کردار اہمیت کا حامل ہے ، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ حکومتی مالی انتظام کے نظام کو مستحکم کرنے میں آڈیٹر جنرل کا کردار اہمیت کا حامل ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آڈیٹر جنرل آف پاکستان آفس کا دورہ کیا جہاں صدر مملکت کو آڈیٹر جنرل آف پاکستان محمد اجمل گوندل  کی جانب سے ادارے کے کردار اور کارکردگی کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ آڈیٹر جنرل آف

Loading...