پنجاب میں اسپتالوں کی اپ گریڈیشن کیلئے ہر بندہ اپنا کردار ادا کر رہا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا ہےکہ پنجاب میں اسپتالوں کی اپ گریڈیشن کے لیے ہر بندہ اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے میو اسپتال ایمرجنسی پراجیکٹ کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الحمدللہ میو اسپتال ایمرجنسی اپ گریڈیشن پراجیکٹ مکمل ہو چکا ہے، میو ایمرجنسی پراجیکٹ جب شروع کیا تھا تو لوگ کا کہنا تھا
