Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بلاول بھٹو

8فروری کو بلوچستان میں تیر کی بارش ہوگی ،بلاول بھٹو

سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو  نے کہا ہے کہ 8 فروری کو بلوچستان میں تیر کی بارش ہوگی۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے عوام سے کہتا ہوں تشدد کی سیاست نہ کریں ، آپ اپنی تحریکیں چلائیں،سیاست پرامن طریقے سے چلائیں، بھوک اور غربت کا مقابلہ کرنے کیلئے بھوک مٹاؤ پروگرام چلاؤں گا۔

Loading...