حکومت انتخابات کے آزادانہ اور پرامن انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہے، گوہر اعجاز
ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا کہ حکومت انتخابات کے آزادانہ اور پرامن انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ انتخابات سے قبل نگران وفاقی وزیرداخلہ ڈاکٹر گوہر اعجاز کی زیر صدارت بلوچستان میں سکیورٹی کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس میں انتظامیہ کی جانب سے سکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ نگران وفاقی وزیرداخلہ ڈاکٹر گوہر اعجاز نے سکیورٹی
