Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہم پنجاب والی ترقی سندھ لے کر جائیں گے ، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نےکہا ہے کہ ہم پنجاب والی ترقی سندھ لے کر جائیں گے۔ این اے 127 میں مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہارون آباد میں جلسے سے یہاں آئی ہوں، اس حلقے نے پیسوں کے مقابلے میں نواز شریف کی امیدوار کو ووٹ دیا تھا، کوئی پیسے دےکرووٹ

Loading...
Exit mobile version