کے پی میں بارشوں اور برفباری کاسلسلہ جاری رہنےکا امکان
خیبرپختوانخوا کے تمام اضلاع میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری رہنےکا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے صوبہ خیبرپختوانخوا کے تمام اضلاع میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے،اس حوالے سے پی ڈی ایم اے نے تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ جاری کردیا ہے۔ بارشوں،برفباری کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات اٹھانےکی ہدایت کی گئی ہے جبکہ
