ایرانی شہر میں 9 پاکستانی قتل؛ پاکستان کا ایرانی حکام سے واقعےکی تحقیقات کا مطالبہ
پاکستان نے ایرانی حکام سے گھناؤنے واقعےکی فوری تحقیقات اور ذمہ داروں کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایرانی حکام کے ساتھ رابطے میں ہے، زاہدان میں پاکستانی قونصل زخمیوں کی عیادت کے لئے اسپتال پہنچ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ طویل فاصلے اور سیکورٹی کے باعث پاکستانی قونصل کو
