
ہمیں مظلوم طبقے کا تحفظ کرنا ہے، مولانا فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمیں مظلوم طبقے کا تحفظ کرنا ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے سر براہ مولانا فضل الرحمان نے کندھ کوٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سابق حکمرانوں نے خیراتی ادارے یہودیوں ،برطانیہ اور امریکیوں کے پیسے سے بنائے، ایسے لوگ بھی ملک پر مسلط کیے گئے، ماضی قریب میں ان کو دھاندلی اور ووٹ چوری کرکے لایا گیا۔ انہوں







