Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان اس وقت سیاسی اور معاشی عدم استحکام کا شکار ہے ، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ نےکہا ہے کہ پاکستان اس وقت سیاسی اور معاشی عدم استحکام کا شکار ہے۔ ن لیگ کے رہنما رانا ثناء اللہ نے فیصل آباد میں لیگی ورکز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کو اس وقت اتحاد کی ضرورت ہے، اچھے فیصلوں سے پارٹی آگے جاتی ہے، جہلم میں آئی پی پی کے ساتھ اتحاد کرنا پڑا جہاں ن لیگ کے لوگوں نے ساتھ

Loading...
Exit mobile version