Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
احسن اقبال

پاکستان میں ترقی کی علامت نواز شریف ہیں، احسن اقبال

احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں ترقی کی علامت نواز شریف ہیں۔ مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں جدید معیشت کی بنیاد نواز شریف نے رکھی تھی، ہم نے اپنی کارکردگی کو عوام کے سامنے پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ترقی کی علامت نواز شریف ہیں، ہم جو وعدے اور دعوے

Loading...