Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
آصفہ بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی غریب کی خدمت کو ایمان مانتی ہے ،آصفہ بھٹو  

آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ پاکستان پیپلزپارٹی غریب کی خدمت کو ایمان مانتی ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بینظیر بھٹو ہمیشہ خواتین کے حقوق کے لیے لڑتی تھیں، بی آئی ایس پی کے ذریعے خواتین کو خودمختار بنایا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی غریب کی خدمت کو ایمان

Loading...