Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
خورشید شاہ

ہم پاکستانی عوام کی خوشحالی چاہتے ہیں، خورشید شاہ

خورشید شاہ نے کہا ہےکہ ہم پاکستانی عوام کی خوشحالی چاہتے ہیں۔ پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ نے روہڑی میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام اپنا ووٹ پارٹیوں کو دیں شخصیت کو مت دیں، عوام کے مسائل جو پارٹی حل کرسکتی ہے ، عوام کیلئے مر سکتی ہے،جی سکتی ہے، عوام ووٹ اس کو دیں، کون سی پارٹی نے اپنے وعدے پورے کئے

Loading...