Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

5 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

وفاقی حکومت نے 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ کابینہ ڈویژن نے ملک میں یوم کشمیر پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق ہر سال کی طرح اس برس بھی ملک بھر میں 5 فروری کو بھر پور طریقے سے یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 5 فروری کو کشمیری شہداء

Loading...