Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مدد علی سندھی

شفاف ترین امتحانات کو منعقد کرنا اولین ترجیح ہے، وفاقی وزیر تعلیم

وفاقی وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ شفاف ترین امتحانات کو منعقد کرنا اولین ترجیح ہے۔ انٹر بورڈ کارڈینیشن کمیشن میں نگران وفاقی وزیر تعلیم مدد علی سندھی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں پنجاب، سندھ اور دیگر صوبوں میں گیا اور تمام صوبوں کے وائس چانسلرز سے میں نے ملاقات بھی کی، جب میں اقتدار میں آیا تو بہت مسائل کا ہمیں سامنا کرنا پڑا

Loading...