ن لیگ کو اتنے ووٹ دینا کہ وہ کامیاب ہوکر عوام کی خدمت کرسکیں،مریم نواز
مریم نواز نے کہا ہے کہ ن لیگ کو اتنے ووٹ دینا کہ وہ کامیاب ہوکر دن رات عوام کی خدمت کرسکیں۔ مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے بورے والا میں مسلم لیگ ن کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لوگ جنوبی پنجاب کے نام پر بےوقوف بنا کر چلےگئے، عثمان بزدار کو کوئی پہچانتا نہیں تھا، عثمان بزدار کو کہنا پڑا کہ
