Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نگران وزیراعظم

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق سے چیئرمین پی ٹی اے کی ملاقات

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمن کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں چیئرمین پی ٹی اے نے وزیرِ اعظم کو سالانہ رپورٹ 2023 پیش کی۔ چیئرمین پی ٹی اے نے وزیرِ اعظم کو آگاہ کیا کہ گزشتہ برس کے مقابلے پی ٹی اے کی آمدن  17 فیصد اضافے کے بعد 850 ارب تک پہنچ گئی جبکہ ملک

Loading...