
ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کر دیئے
محکمہ ادارہ شماریات نے ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کر دیئے ہیں۔ محکمہ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.14 فی صد کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 43.79 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق ایک ہفتے میں 15 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں







