Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سراج الحق

صرف جماعت اسلامی کے پاس ترقی کا فارمولا ہے، سراج الحق

سراج الحق نے کہا ہے کہ صرف جماعت اسلامی کے پاس ترقی کا فارمولا ہے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خزانہ خالی ہے اور کروڑوں افراد مہنگائی کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں، قوم کو حالات بدلنے کے لیےاب آپشن بدلنا ہوگا انہوں نے کہا کہ صرف جماعت اسلامی کے پاس ترقی کا فارمولا ہے، عوام ملک کو بدحال کرنے

Loading...