
چین ترقی کرتا ہے تو ساری دنیا ترقی کرتی ہے، انوارالحق
نگراں وزیر اعظم انوار الحق نے کہا ہے کہ چین ترقی کرتا ہے تو ساری دنیا ترقی کرتی ہے۔ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے چینی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے میں داخل ہورہے ہیں، بی آر آئی کے پہلے مرحلے کے مقاصد حاصل کرلیے ہیں، ترقی کے لیے آئی ٹی اور ڈیجیٹلائزیشن کے میدان میں آگے بڑھنا ہوگا۔ انوار الحق







