
ن لیگ کو حکومت ملی تو دنوں میں آپکے مسائل حل کریں گے، مریم نواز
مریم نواز نے کہا ہے کہ ن لیگ کو خدمت کا موقع ملا تو دنوں میں آپکے مسائل حل کریں گے۔ مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے ننکانہ صاحب میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ننکانہ صاحب نے اپنا فیصلہ سنادیا ، نوازشریف کو آپ نے دھاندلی سے باہر نکالا جبکہ نوازشریف نے نہ آپ کو نکالا اور نہ آپ کے خلاف







