
جولائی سے دسمبر تک برآمدات میں اضافہ ہوا ہے، گوہر اعجاز
گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ جولائی سے دسمبر تک برآمدات میں 70 کروڑ ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے۔ وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز نے سرمایہ کاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکی ادارہ ترقی پاکستان میں تجارت و سرمایہ کاری میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، امریکی ادارہ ترقی کے کردار کو سراہتے ہیں۔ گوہر اعجاز کا کہنا تھا کہ ایک سال میں







