Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاک چین تعلقات دونوں ممالک کی ترقی وخوشحالی کیلئے اہم ہیں،آرمی چیف

آرمی چیف نے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات دونوں ممالک کی ترقی وخوشحالی کے لیے اہم ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے چینی نائب وزیرخارجہ کی ملاقات جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے امور پر بات چیت کی گئی۔

Loading...