
سندھ حکومت بچوں کی تعلیم کے حوالے سے اقدامات کررہی ہے، نگران وزیراعلیٰ سندھ
نگران وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت بچوں کی تعلیم کے حوالے سے اقدامات کررہی ہے۔ نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پاکستان کی معیشت کی بہتری کے حوالے سے حکومت کے کیے گئے اقدامات اور امریکی حکومت کی جانب سے سندھ میں بنائے گئے 200







