Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
صدر مملکت

چین نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ چین نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چین کے نائب وزیر خارجہ سَن ویدونگ کی ملاقات ہوئی جس میں پاکستان اور چین کا معیشت، آئی ٹی، زرعی اور انسانی وسائل کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کی خواہش کا اعادہ کیا گیا۔ ملاقات میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے

Loading...