Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مرتضیٰ سولنگی

عام انتخابات کے حوالے سے نگراں حکومت پرعزم ہے، مرتضیٰ سولنگی

مرتضیٰ سولنگی نےکہا ہے کہ عام انتخابات کے حوالے سے نگراں حکومت پرعزم ہے۔ نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آزادانہ، غیرجانبدار انتخابات کرانے کی ذمہ داری الیکشن کمیشن کی ہے، عام انتخابات8فروری 2024کو ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ عام انتخابات کےحوالے سے نگراں حکومت پرعزم ہے، الیکشن کمیشن کی مالی،انتظامی ،سیکیورٹی ضروریات پوری کریں گے۔ مرتضیٰ

Loading...