پی ٹی آئی اور ن لیگ الیکشن سے بھاگ رہی ہے ،شرجیل میمن
شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور ن لیگ الیکشن سے بھاگ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کے امیدوار کو کوئی اور نشان الاٹ کرنا پری پول دھاندلی کی ابتداءہے۔ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ ہم سے تلوار کا نشان چھین کر ہمیں تیر دیا گیا
