پاکستان میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں، صدر مملکت
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جرمنی کے عالمی فوڈ ہول سیلر ، میٹرو گروپ کے وفد سے ملاقات ہوئی جس میں وفد نے صدر مملکت کو پاکستان میں میٹرو گروپ کے کاروبار اور سرمایہ کاری پر بریفنگ دی۔ ملاقات میں وفد کا کہنا تھا کہ
