Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا بحرین کا سرکاری دورہ

پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے بحرین کے دو روزہ سرکاری دورے پر بحرینی فرمانروا، ولی عہد اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے بحرین کے دو روزہ سرکاری دورے کے دوران بحرینی فرمانروا حماد بن عیسیٰ الخلیفہ، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن

Loading...