Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سانحہ 9 مئی، اشتہاریوں اور دیگر ملزمان کے خلاف ایک بار پھر کریک ڈاؤن کا آغاز

سانحہ 9 مئی کے واقعات میں اشتہاری اور دیگر ملزمان کے خلاف پولیس نے ایک بار پھر کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پولیس کی آپریشنز اور انویسٹی گیشن ونگ ٹیموں کو ٹاسک سونپ دیا گیا۔9 مئی کے واقعات پر لاہور میں 14 مقدمات دہشت گردی اور 49 مقدمات دیگر سنگین دفعات کے تحت درج ہوئے تھے۔ لاہور پولیس نے 1035 ملزمان دہشت گردی کے مقدمات

Loading...