
ملک میں مرغی کی قیمتوں کو پر لگ گئے
ملک بھر میں مہنگائی کی لہر سے عوام پریشان ہیں، مرغی کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے ہیں۔ بول نیوز کو دستیاب سرکاری دستاویزات کے مطابق ملک میں زندہ مرغی کی زیادہ سے زیادہ قیمت 500 روپے فی کلو ریکارڈکی گئی،زندہ مرغی کی کم سے کم قیمت 373 روپے فی کلو ریکارڈ کی گئی۔ ملک بھر میں مرغی کی اوسط قیمت 409 روپے 69 روپے ریکارڈکی گئی







