Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی ؛ کینٹ اسٹیشن پر موجود بم ناکارہ بنادیا گیا

بم ڈسپوزل اسکواڈ نے کراچی کے کینٹ اسٹیشن پلیٹ فارم نمبر 2 پر ملنے والے بم کو ناکارہ بنا دیا۔ پولیس کے مطابق کینٹ اسٹیشن پر ملنے والا بم ٹائم ڈیوائس جیسا ہے جو کہ  10 سے 12 کلو وزنی ہے، بیگ میں بیٹری وائر، سوئچز اوردیگر چیزیں موجود ہیں۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ساؤتھ اسد رضا کا کہنا ہے کہ کینٹ اسٹیشن پر موجود بم ناکارہ

Loading...