Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شہباز شریف

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل مفلوج ہو کر رہ گئی ہے، شہباز شریف

شہباز شریف نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل ایک نہیں بلکہ کئی بار فلسطینی عوام کو مایوس کر چکی ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل ایک نہیں

Loading...