Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

غلط کاموں میں ملوث اہلکار معاشرے کے دشمن ہیں، ارشد حسین

نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ غلط کاموں میں ملوث اہلکار معاشرے کے دشمن ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ کی زیر صدارت خوشحال خیبرپختونخوا پروگرام سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں نگران وزیر اعلیٰ کو پروگرام کے تحت اٹھائے جانے والے اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا گیا کہ

Loading...